۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
آیت الله حائری شیرازی- غدیر خم

حوزہ/ یہ نہ کہیں کہ پھر سے ایک خرچہ سر پہ آگیا، نہیں، بلکہ قرض بھی لینا پڑے تو لیں، مقروض بھی ہونا پڑے تو مقروض ہو جائیں، آپ نے نہ جانے کتنی چیزوں کے لئے قرضہ لیا ہوگا، ایک بار حضرت علی علیہ السلام کے لئے مقروض بھی مقروض ہو جائیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حائری شیرازی نے عید غدیر خم کے بارے میں اپنی ایک نصیحت کےدوران بچوں کو عیدی دینے کا حکم دیا اور فرمایا:

ہر والد کو چاہیے کہ عید غدیر کے سلسلے میں اس طرح اپنی عقیدت کا اظہار کریں کہ بچے ایک یا دو مہینے پہلے سے ہی عید غدیر کا شدت سے انتظار کرنے لگیں!

اگر ضرورت پڑے تو قرض لے کر بچوں کو عیدی دیں، آپ کو امام علی علیہ السلام سے جس قدر عقیدت ہے اس مقدار میں عیدی دیں۔

یہ نہ کہیں کہ پھر سے ایک خرچہ سر پہ آگیا، نہیں، بلکہ قرض بھی لینا پڑے تو لیں، مقروض بھی ہونا پڑے تو مقروض ہو جائیں، آپ نے نہ جانے کتنی چیزوں کے لئے قرضہ لیا ہوگا، ایک بار حضرت علی علیہ السلام کے لئے مقروض بھی مقروض ہو جائیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .